فوٹو فٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جرائم کی تفتیش کے سلسلے میں مددگار ایک آلہ جو نامعلوم افراد کے چہرے کے مختلف حصوں کے مماثل اعضا کی تصویروں کو جو زبانی شہادت کی بناء پر بنائی جائیں باہم ملا کر ایک مربوط تصویر بنا دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جرائم کی تفتیش کے سلسلے میں مددگار ایک آلہ جو نامعلوم افراد کے چہرے کے مختلف حصوں کے مماثل اعضا کی تصویروں کو جو زبانی شہادت کی بناء پر بنائی جائیں باہم ملا کر ایک مربوط تصویر بنا دیتا ہے۔